- تحقیق شدہ روایات
- 910
- حصے
- 13
- کتب
- 16
- روات
- 317
یہاں کیا ہے؟
روایت تلاش کریں
روایت کے چند الفاظ لکھیں اور اس کی مکمل تحقیق دیکھیں۔تمام احادیث
تمام تحقیق شدہ روایات، کتاب اور باب کے لحاظ سے۔ابواب
موضوع کے لحاظ سے روایات: عقائد، عبادات، سیرت، فضائل اور دیگر۔روات حدیث
اسناد کے راویوں پر ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، ہر راوی کا الگ صفحہ۔کتب خانہ
مطبوعہ کتب آن لائن دیکھیں یا مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔تعارف
مقدمہ، اکابر کی تقاریظ اور تحقیق کا طریقۂ کار۔
چند ابواب سے روایات
- من گھڑت روایات کا حکم21 روایات
من گھڑت روایات لکھنے والا، پڑھنے والا، شائع کرنے والا سب گنہگار ہیں۔
- غیر معتبر کتب و رسائل12 روایات
[میں (حضرت جونپوری رحمہ اللہ ) کہتا ہوں کہ’’ مُنَبِّہَات‘‘ نہ تو حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے اور نہ ہی علامہ ابن حجر ہیتمی مکی رحمہ اللہ کی تالیف ہے]
- ذات و صفاتِ باری تعالیٰ16 روایات
روایت:اللہ سبحانہ وتعالی ارشاد فرماتے ہیں: ’’من أحبني قتلته، ومن قتلته فأنا ديته‘‘. جس نے مجھ سے محبت کی میں نے اسے قتل کیا، اور جسے میں نے قتل کیا میں خود ہی اس کی دیت ہوں۔
- ایمان و کلمۂ طیبہ8 روایات
روایت: حدیث میں ہے: ’’جب بندہ لاالہ الااللہ کہتا ہے تو ایک فرشتہ اسے لےکر آسمان کی جانب روانہ ہوتا ہے، آسمان میں ایک دوسرا فرشتہ اس کے سامنے آتا ہے، یہ اسے کہتا ہے: کہاں سے آرہے ہو؟ وہ اس سے پوچھتا ہے کہ تم کہاں جارہے ہو؟ یہ فرشتہ کہتا ہے: میں بندہ کی شہادت اس کے پروردگار کے پاس لے جارہا ہوں، یہ دوسرا فرشتہ کہتا ہے: اور میں اس کی آگ سے خلاصی کو لےکر اتررہا ہوں‘‘۔
- فرشتے و عالمِ غیب12 روایات
روایت: ’’إن يمين ملائكة السماء: والذي زيَّن الرجال باللُحى، والنساء بالذوائب‘‘.
ترجمہ: آسمان کے فرشتے اپنی قسم میں یہ الفاظ کہتے ہیں:قسم ہے اس ذات کی جس نے مردوں کو داڑھی سے زینت بخشی، اور عورتوں کو مینڈھیوں سے۔
- شیطان و جنات10 روایات
روایت: ’’اللہ جل جلالہ کے حکم پر ابلیس کا رسول اللہ ﷺ کے پاس جانا، اور آپ ﷺ کا ابلیس سے اس کے دشمنوں اور دوستوں کے بارے میں سوال کرنا، اور ابلیس کا بتانا کہ آپ ﷺ کی امت میں میرے پندرہ دشمن، اور دس دوست ہیں‘‘۔
چند روات
ہر بار نئے نام۔
موسى بن عبيدة بن نشيط أبو عبد العزيز الرَبَذي المدني
المتوفی ۱۵۳ھایک روایت میں تذکرہ
حافظ ابن سعد رحمہ اللہ ’’ الطبقات ‘‘ میں فرتے ہیں: ’’ وكان ثقة، كثير الحديث، وليس بحجة ‘‘ . اور یہ ثقہ، کثیر الحدیث تھا، لیکن یہ حجت نہیں ہے۔ حافظ یحیی بن معین رحمہ اللہ فرماتےہیں: ’’ ضعيف، إلا أنه يكتب من حديثه الرقاق ‘‘ . ضعیف ہے، البتہ رقاق میں اس کی حدیث لکھی جائے گی۔ نیز حافظ یحیی بن معین رحمہ اللہ ہی فرماتےہیں:
ائمہ کا کلام پڑھیںإبراهيم بن عبد الله بن همام ابن أخي عبد الرزاق الصنعاني
ایک روایت میں تذکرہ
حافظ ابن حبان رحمہ اللہ ’’ المجروحين ‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں: ’’ يروي عن عبد الرزاق المقلوبات الكثيرة التي لا يجوز الاحتجاج لمن يرويها لكثرتها ‘‘ . یہ عبد الرزاق سے ایسی بہت سے مقلوب احادیث روایت کرتا ہے جن سے ایسے شخص کےلئے احتجاج درست نہیں جو اسے روایت کرے، کیونکہ ایسی روایات کثرت سے ہیں۔ حافظ ابن عدی رحمہ اللہ نے
ائمہ کا کلام پڑھیںعاصم بن سليمان أبو شعيب أبو عمر أبو محمد العبدي الكُوْزِي التميمي
ایک روایت میں تذکرہ
حافظ عمرو بن علی فلّاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ أن عاصما الكوزي كان كذابا، يحدث باحاديث ليس لها أصول كذب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه ‘‘ . عاصم کوزی جھوٹا ہے، یہ ایسی احادیث بیان کرتا ہے جن کے اصول نہیں ہوتے، یہ رسول اللہ ﷺ اور آپ ﷺکے صحابہ رضی اللہ عنہم کے انتساب سے جھوٹ کہتا تھا۔ حافظ ابو حاتم رحمہ اللہ
ائمہ کا کلام پڑھیںأحمد بن إبراهيم الحلبي
ایک روایت میں تذکرہ
حافظ ابن ابی حاتم رحمہ اللہ ’’ الجرح والتعديل ‘‘ میں لکھتے ہیں: ’’ قال سألت أبي عنه وعرضت عليه حديثه، فقال: لا أعرفه، وأحاديثه باطلة موضوعة كلها، ليس لها أصول، يدل حديثه على أنه كذاب ‘‘ . میں نے اپنے والد سے اس حلبی کے متعلق سوال کیا اور ان پر اس کی حدیث پیش کی، تو انہوں نے فرمایا کہ میں اس کو نہیں پہچانتا، اور اس کی
ائمہ کا کلام پڑھیںهارون بن يحيى بن هارون بن عبد الرحمن بن الحاطب الحاطبي
2 روایات میں تذکرہ
حافظ عقیلی رحمہ اللہ ’’ الضعفاء الكبير ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’ مديني، لا يتابع على حديثه من هذا الوجه، وقد روي بغير هذا الإسناد,خلاف هذا اللفظ من طريق أصلح من هذا ‘‘ . یہ مدینی ہے، اس ہارون بن یحیی کی حدیث کی اس سند میں متابعت نہیں کی گئی، اور یہ حدیث اس کے علاوہ دوسری سند سے جو اس سند سے اصلح ہے، ان لفظوں کے علاوہ
ائمہ کا کلام پڑھیںيحيى بن ميمون بن عطاء أبو أيوب القرشي البصري التمار
المتوفی ما بین ۱۸۰ھ- ۱۹۰ھایک روایت میں تذکرہ
حافظ علی بن مدینی رحمہ اللہ ایک روایت کے تحت ابو ایوب یحیی بن میمون تمار کے بارے میں فرماتے ہیں: ’’ رواه شيخ ضعيف، يقال له: أبو أيوب التمار، وكان عندي ضعيفا ‘‘ . اسے ایک ضعیف شیخ نے روایت کیا ہے، جسے ابو ایوب تمار کہا جاتا ہے، اور یہ میرے نزدیک ضعیف ہے۔ حافظ عمرو بن على فلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’ كتبت عنه، وكان
ائمہ کا کلام پڑھیں