التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

منصور بن حکم زاہد فَرْغَانِی

ایک روایت میں تذکرہ

منصور بن حکم زاہد فَرْغَانِی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی منصور بن حکم زاہد فَرْغَانِی کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ ذہبی l ’’میزان الا عتدال‘‘[135] میں فرماتے ہیں: ’’عن جعفر بن نسطور، طير غريب، متهم بالكذب‘‘.

حافظ ابن حجر عسقلانی  l نے ’’ لسان المیزان‘‘[136]میں حافظ ذہبی l کے کلام پر اعتماد کیا ہے۔

علامہ ابن عراق l نے ’’تنزيه الشريعة‘‘[137] میں منصور بن حکم کو وضاعین ومتہمین کی فہرست میں شمار کر کے حافظ ذہبی l کے کلام کو نقل کیا ہے۔

حوالہ جات

[135] ميزان الاعتدال:4/183،رقم:8773 ،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

[136] لسان الميزان:8/157،رقم:7920،ت:عبد الفتاح أبو غدة،مکتب المطبوعات الإسلامية ـ بيروت،الطبعة الأولى 1423هـ .

[137] تنزيه الشريعة:1/120،رقم:370،ت:عبد الوهاب عبد اللطيف،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الثانية۱۴01هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ