التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابو حفص عمر بن محمد بن عیسی سَذابِی ہروی

ایک روایت میں تذکرہ

ابو حفص عمر بن محمد بن عیسی سَذابِی ہروی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی ابو حفص عمر بن محمد بن عیسی سَذابِی ہروی کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ خطیب بغدادی l ’’تاريخ بغداد‘‘[190]میں فرماتے ہیں: ’’وفي بعض حديثه نكرة‘‘. اور اس کی بعض احادیث میں نکارت ہے،اس کے بعد حافظ خطیب l نے زیر بحث حدیث تخریج کی ہے۔

امام سمعانی l نے ’’الأنساب‘‘[191] میں، علامہ ابن الاثیر جزری l نے ’’اللباب‘‘[192] میں، حافظ ذہبی l نے ’’ميزان الاعتدال‘‘[193] میں، حافظ ابن حجر عسقلانی l نے ’’لسان المیزان‘‘[194]  میں اور علامہ سیوطی l نے ’’الزيادات‘‘[195] میں حافظ خطیب بغدادی l  کے کلام پر اعتماد کیا ہے۔

حوالہ جات

[190] تاريخ بغداد:13/74،رقم:5904،ت:بشار عواد معروف،دار الغرب الإسلامي ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴۲۲هـ .

[191] الأنساب:7/112،رقم:2067،ت:عبد الرحمن بن يحيي،مجلس دائرة المعارف العثمانية ـ حيدر آباد،الطبعة الأولى1397هـ .

[192] اللباب في تهذيب الأنساب:2/111،دار صادر ـ بيروت،الطبعة1400هـ .

[193] ميزان الاعتدال:3/221،رقم:6200،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

[194] لسان الميزان:6/137،رقم:5676،ت:عبد الفتاح أبو غدة،مکتب المطبوعات الإسلامية ـ بيروت،الطبعة الأولى 1423هـ .

[195] الزيادات على الموضوعات:1/39،رقم:6،ت:رامز خالد حاج حسن،مكتبة المعارف ـ الرياض،الطبعة الأولى ۱۴31هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ