التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

سلیمان بن عمران

ایک روایت میں تذکرہ

سلیمان بن عمران کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی سلیمان بن عمران کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

حافظ ابن ابی حاتمl ’’الجرح والتعديل‘‘[138] میں سلیمان بن عمران کے بارے میں فرماتے ہیں: ’’دل حديثه على أن الرجل ليس بصدوق‘‘. اس کی حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ یہ شخص صدوق نہیں ہے۔

حافظ ابن جوزی l نے ’’الضعفاء‘‘[139] میں، حافظ ذہبی l نے ’’ميزان الاعتدال‘‘[140] اور ’’المغني‘‘[141] میں، اور علامہ ابن عراق l نے ’’تنزيه الشريعة‘‘[142] میں حافظ ابن ابی حاتمl کے کلام پر اعتماد کیا ہے۔

حوالہ جات

[138]  الجرح والتعدیل:۴/۱۳۴،رقم:۵۸۷،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۳۷۲هـ .

[139] الضعفاء والمتروکین:۲/۲۲،رقم:۱۵۳۶،ت:عبد الله القاضی،دار الکتب العلمیة ـ  بیروت،الطبعة الأولى ۱۴06هـ .

[140] ميزان الاعتدال:۲/۲۱۶،رقم:۳۴۹۴،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .                        

[141] المغني في الضعفاء:1/4۴۱،رقم:۲۶۰۹،ت:أبو الزهراء حازم القاضي،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى ۱۴۱۸هـ .

[142] تنزيه الشريعة المرفوعة عن الأخبار الشنيعة الموضوعة:۱/۶۵،رقم:۵۴،ت:عبد الوهاب عبد اللطيف وعبد الله محمد الصديق،دار الكتب العلمية ـ  بيروت،الطبعة الثانية۱۴01هـ .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ