روایت: ’’آپﷺ کی پشت پر موجود مہر نبوت میں یہ الفاظ لکھے ہوئے تھے: ’’ سر حيث شئت، فإنك منصور‘‘. چلو پھرو جہاں چاہو، آپ کی مدد کی جائے گی‘‘۔
روایت تلاش کریں
تلاش کے بارے میں ایک نوٹ ▾
نوٹ: تلاش کے لیے لکھے جانے والے کلمات میں سے کوئی کلمہ اگرچہ روایت کے عربی اور اردو متن میں نہ ہو، روایت کی تفصیلی تحقیق میں موجود ہو، پھر بھی وہ کلمہ مطلوبہ روایت تک رسائی میں مدد گار ہوگا۔
150 نتائج
150 میں سے 81–90 نتائج
روایت:اذان سن کر: ’’مرحبا بالقائلين عدلا مرحبا بالصلاة وأهلا‘‘.پڑھنے پر بیس لاکھ نیکیاں،بیس لاکھ گناہ معاف اور بیس لاکھ درجات بلند۔
روایت: مساجد اپنے آباد کرنے والوں کو کشتی کی صورت میں پل صراط پار کرواکر جنت میں لے کر جائیں گی۔
’’ایک شخص مدعی ہوا کہ حضورﷺ نے میرے برہنہ تن پر چابک مارا ہے، لہذا میں بھی حضور ﷺ سے مستدعی ہوں کہ آپ پیراہن مبارک اتاریں۔۔۔‘‘، یہ واقعہ صحیح نہیں،صحیح واقعہ دوسرا ہے۔
روایت: ’’نکاح میری سنت میں سے ہے، جس نے میری سنت سے اعراض کیا، وہ مجھ سے نہیں ہے‘‘، یہ الفاظ مجموعی طور پر کہیں نہیں ہیں، بلکہ دو حدیثوں سے مرکب ہیں۔
روایت:بد نظری کی وجہ سے اللہ تعالی کے دیدار سے محروم ہونا ۔
روایت: حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا اذان میں لفظ حَیَّ کو عاجزی سے ہَیَّ پڑھنا، اور منافقین کا اس پر اعتراض کرنا اور یہ مطالبہ کرنا کہ کوئی فصیح مؤذن لے آئیں، اور آپ ﷺ کا غصہ میں منافقین سے فرمانا کہ اللہ تعالی کے نزدیک بلال کا ہَیَّ شور وغل کے سینکڑوں حَیَّ اور حَیَّ سے بہتر ہے۔
روایت: ’’عجلوا الطاعات قبل الفوت‘‘. عبادات کو فوت ہونے سے پہلے پورا کرو۔
روایت: درود ماہی اور اس کے فضائل
عورتوں کےلئے حالتِ حمل، وضعِ حمل، رضاعت وغیرہ پر مشتمل روایت