التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

باب: کھانے پینے کے آداب

کھانے پینے کے آداب، سنتیں اور مخصوص غذاؤں (چاول، ہریسہ، گوشت وغیرہ) کے فضائل۔

گروپ: معاشرت

23 روایات

  1. روایت: ×کان النبي صلى الله عليه وسلمإذا تغدّى تمدّى، وإذا تعشّى تمشّى÷؟ (آپ ﷺ دوپہر کو کھانا کھا کر لیٹ جاتے تھے، اور شام کا کھانا کھا کر چلتے تھے)اس کی اصل نبی ﷺ کے زمانے میں موجود عرب کے طبیب حارث بن کَلَدَہ کے کلام میں ملی۔