التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)

روایت: کوئی جاندار کسی کو کھاتا دیکھے اور اس سے ہمدردی نہ کی جائے تو کھانے والا ایسے مرض میں مبتلا ہوگا جس کی کوئی دوانہ ہوگی

تفصیل

روایت: ’’من أكل وذو عينين ينظر اليه ولم يواسه ابتلي بداء لا دواء له‘‘. جو شخص کھانا کھارہا ہو اور کوئی ذو چشم جاندار اسے دیکھ رہا ہو، پھر وہ اس سے کوئی ہمدردی کا برتاؤ نہ کرے، تو اس شخص کو ایسے مرض میں مبتلا کردیا جائے گا، جس کی کوئی دوانہ ہوگی۔

حوالہ جات

[1]  روح البيان:۶/ ۱۸۲،دار إحياء التراث العربى ـ بيروت .