روایتِ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما: ’’اول شيء ما خلق الله نوری .... ‘‘.
ترجمہ: ’’ سب سے پہلے اللہ نے میرے نور کو پیداکیا.... ‘‘۔
ضمنی طور پر روایت: ’’میں اس وقت بھی نبی تھا جس وقت کہ آدم پانی اور مٹی کے درمیان تھے‘‘۔کی تحقیق کی گئی ہے۔
نبی کریم ﷺ کی شان و مقام، نورِ محمدی، «لولاک» اور تخلیق سے پہلے کے حالات سے متعلق روایات۔
گروپ: سیرت
روایتِ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما: ’’اول شيء ما خلق الله نوری .... ‘‘.
ترجمہ: ’’ سب سے پہلے اللہ نے میرے نور کو پیداکیا.... ‘‘۔
ضمنی طور پر روایت: ’’میں اس وقت بھی نبی تھا جس وقت کہ آدم پانی اور مٹی کے درمیان تھے‘‘۔کی تحقیق کی گئی ہے۔
جبرائیلe کاسوال:اللہ کوآپﷺ زیادہ محبوب ہےیا دین زیادہ محبوب ہے؟
روایت: ’’أخي يوسف أصبح، وأنا أملح‘‘.آپ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: میرے بھائی یوسف زیادہ صباحت والے ہیں، اور میں زیادہ ملاحت والا ہوں۔
۴ - جزء روایت
×لولاك لما خلقت الأفلاك÷.
یہ لفظ کہیں ثابت نہیں ہے،اور حقیقت یہ ہے کہ کوئی روایت اس مضمون کی ثابت نہیں ہے۔
روایت : ’’میں نہیں جانتا کہ روزِ قیامت میرے اور تمہارے ساتھ کیا ہوگا‘‘،میں اس میں لفظِ ’’روزِ قیامت‘‘ پر واقف نہیں ہو سکا ہوں۔
{أوتيت علم الأولين والآخرين}. مجھے اولین وآخرین کا علم ملا ہے‘‘، یہ حدیث کسی کتاب حدیث میں نظر سے نہیں گزری۔
{لولاك لما خلقت الأفلاك}. اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اگر آپ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا‘‘، یہ حدیث نہیں ہے، بزرگوں کے مکشوفات میں سے ہے، اور اس کا مضمون محققین کے نزدیک صحیح ہے۔
حدیث قدسی: ’’تمام مخلوق میری رضا مندی طلب کرتے ہیں، اے محمدﷺ!اور میں تیری رضا طلب کرتاہوں‘‘، اس کی سند وصحت بندہ کو معلوم نہیں،اگرچہ اس کا معنی صحیح ہے۔
روایت: {أنا أحمد بلامیم}. میں بلا میم، احمد ہوں (معاذ اللہ )۔
یہ گھڑی ہوئی حدیث ہے۔
روایت: {أنا عرب بلا عین}. میں بلا عین، عرب ہوں ( معاذ اللہ )۔
یہ گھڑی ہوئی حدیث ہے۔