روایت:حضرت بلال r کی قسم پر سحری کے وقت کاختم ہونا
باب: صحابہ کرام کے فضائل
حضرت بلال اور دیگر صحابہ کرام کے فضائل، واقعات اور مجموعی طور پر صحابہ کی فضیلت۔
گروپ: صحابہ و اہلِ بیت
26 روایات
حضرت بلال r کا ارشاد کہ یارسول اللہ !اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہدایت اپنے ہاتھ میں رکھی ہے ...
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’ اختلاف أصحابي رحمة‘‘. میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کا اختلاف رحمت ہے‘‘۔
حضرت بلال r کا چکی چلانا،آپﷺ کا چکی چلانےمیں تین دن تک ان کی مدد کرنا، اور بالآخر ان کا مسلمان ہونا
حکایت:حضرت بلال r کا نبی ﷺ کو خواب میں دیکھ کر دمشق سے مدینہ آنا، پھر اذان دینا اور مدینہ والوں کی آہ وبکا۔
روایت: حضرت بلال r کا اذان میں لفظ حَیَّ کو عاجزی سے ہَیَّ پڑھنا، اور منافقین کا اس پر اعتراض کرنا اور یہ مطالبہ کرنا کہ کوئی فصیح مؤذن لے آئیں، اور آپ ﷺ کا غصہ میں منافقین سے فرمانا کہ اللہ تعالی کے نزدیک بلال کا ہَیَّ شور وغل کے سینکڑوں حَیَّ اور حَیَّ سے بہتر ہے۔
روایت: ’’ابو ذرrکو آ پ ﷺ کا چار باتوں کی وصیت فرمانا‘‘، یہ روایت اب تک باوجود تلاش بسیار کے نہیں ملی۔
’’حضرت عائشہ R امامِ ثالث (حضرت عثمان r )کو نَعْثَل[بے وقوف بڈھا] کہتی تھیں اور لعنت کرتی تھیں‘‘، معاذ اللہ یہ روافض کا محض طوفانِ بہتان ہے، اہلِ سنت کی کسی کتاب میں یہ بات نہیں۔
’’حضرت معاویہ r نے حضرت امام حسین r سے اقرار نامہ لکھا تھا کہ تا زندگی یزید کو ولی عہد نہ کروں گا‘‘، یہ بات واہی ہے۔
حکایت: ابومعلق تاجرصحابیr کا ڈاکو سے حفاظت کی نماز میں ایک خاص دعا کرنا، اور فرشتہ کا اس ڈاکو کو نیزہ سے قتل کرنا۔