قصہ جس میں شہد میں ایک بال دیکھ کر خلفاء اربعہ رضی اللہ عنہم نے اس کی مثال بیان کی، یہ مہمل قصہ ہے۔
باب: صحابہ کرام کے فضائل
حضرت بلال اور دیگر صحابہ کرام کے فضائل، واقعات اور مجموعی طور پر صحابہ کی فضیلت۔
گروپ: صحابہ و اہلِ بیت
26 روایات
حضرت عکاشہ r کی مشہور حکایت ہے، بالکل غلط ہے۔
روایت : ”حضرت ہندہ R کو آپ ﷺ نے اپنی زیارت سے منع فرما دیا تھا“، بے اصل ہے۔
روایت: ”جب معاویہ r کو میرے منبر پر دیکھو تو اسے قتل کر دو“، من گھڑت ہے۔
یہ کہنا کہ حضرت حمزہ r پندرہ شعبان کو فوت ہوئے ہیں، درست نہیں، بلکہ آپ r شوال میں فوت ہوئے ہیں۔
روایت: ’’ آپ ﷺ کا ارشاد ہے:’’ أبو أمامة كنز الأدب والصيانة‘‘. ابو امامہ r ادب اور صیانت کا خزانہ ہیں‘‘۔