التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن حجاج لَخَمِی

ایک روایت میں تذکرہ

محمد بن حجاج لَخَمِی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

محمد بن حجاج لَخَمِی کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام

محمد بن حجاج کے بارے میں حافظ ابن عدی l ، حافظ عقیلی l ، حافظ ابن حبان l ، حافظ ذہبی l اور حافظ ابن جوزی l کا کلام گزر چکا ہے، ان کے علاوہ ائمہ کے اقوال ملاحظہ ہوں:

امام بخاری l فرماتے ہیں : ’’منکرالحدیث‘‘ [16]. امام دار قطنی l فرماتے ہیں: ’’کذاب‘‘ [17]. یہ جھوٹا ہے،اور یحیی بن معین l فرماتے ہیں : ’’کذاب خبیث‘‘ [18]. یہ جھوٹا ، خبیث ہے، اور کبھی فرماتے ہیں: ’’ليس بثقة ‘‘ . یہ ثقہ نہیں ہے،اور امام ابوداود l فرماتے ہیں: ’’ليس بثقة‘‘[19]. یہ ثقہ نہیں ہے، اور ابو احمد الحاکم l فرماتے ہیں: ’’ذاهب الحديث‘‘[20].یہ ذاہب الحدیث ہے، اور حافظ ابن طاہر l فرماتے ہیں: ’’كذاب، وبحديث الهريسة يعرف‘‘[21].یہ جھوٹا ہے، حدیث ہریسہ سے پہچانا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[16] ميزان الاعتدال:۳/۵۰۹،رقم:۷۳۵۱،ت:علي محمد البجاوي،دارالمعرفة ـ بيروت .

[17] ميزان الاعتدال:۳/۵۰۹،رقم:۷۳۵۱ ،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

[18] ميزان الاعتدال:۳/۵۰۹،رقم:۷۳۵۱،ت:علي محمد البجاوي،دارالمعرفةـ بيروت .

[19] لسان الميزان:۷/۵۳،رقم:۲۳۶۶،ت:شیخ عبدالفتاح أبو غدة،مکتبة المطبوعات الاسلامية ـ حلب .

[20]  لسان الميزان: ۷/۵۳،رقم:۲۳۶۶،ت:شیخ عبدالفتاح أبو غدة ،مکتبة المطبوعات الاسلاميةـ حلب .

[21]  لسان الميزان:۷/۵۲،رقم:۲۳۶۶،ت:شیخ عبدالفتاح أبو غدة،مکتبة المطبوعات الاسلامية ـ حلب .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ