اس روایت کی تحقیق سے
حدیث ہریسہ ،جس میں ایک خاص کھانے ہریسہ کے استعمال کرنے پرقوتِ جماع وغیرہ پر تقویت کا ذکر ہے
غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)متکلم فیہ راوی ابو سعید حسن بن علی بن صالح بن زکریا عَدَوِی بصری کے بارے میں ائمہ رجال کا کلام
حافظ ابن عدی l فرماتے ہیں: ’’يضع الحديث، ويسرق الحديث ويلزقه على قوم آخرين، ويحدث عن قوم لا يعرفون، وهو متهم فيهم، فإن الله لم يخلقهم ....‘‘[41].
’’احادیث گھڑتا ہے،سرقہ حدیث میں مبتلاء ہے،پھر ان روایات کو دوسروں سے چسپا کر دیتا ہے،نیز ایسے لوگوں کے انتساب سے احادیث نقل کرتا ہے کہ جو پہچان میں نہیں آتے،اور یہی ان میں متہم ہے،کیونکہ اللہ نے ان کو پیدا ہی نہیں کیا ۔۔۔‘‘ ۔
حوالہ جات
[41] الكامل في الضعفاء:۳ /۱۹۵،رقم:۴۷۴،ت:عادل أحمد علي معوض،دارالكتب العلميةـ بيروت.