التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابو العباس سلاّم بن سلیمان بن سوّار ثقفی

المتوفی ۲۱۰، اوبعدھاایک روایت میں تذکرہ

ابو العباس سلاّم بن سلیمان بن سوّار ثقفی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

ابو العباس سلاّم بن سلیمان بن سوّار ثقفی (المتوفی ۲۱۰، اوبعدھا) کے بارے میں ائمہ کا کلام

حافظ ابن عدی l فرماتے ہیں: ’’وهو عندي منكر الحديث‘‘[56].یہ میرے نزدیک منکر الحدیث ہے۔

نیز آپ یہ بھی فرماتے ہیں: ’’ولسلاّم غير ما ذكرت، وعامة مايرويه حسان إلا أنه لا يتابع عليه‘‘[57]. سلاّم کی سابقہ ذکر کردہ روایات کے علاوہ بھی روایات ہیں، ان کی اکثر روایات ’’حسان‘‘ ہیں، البتہ ان کی متابعت نہیں کی جاتی ۔

امام ابو حاتم l فرماتے ہیں: ’’ليس بالقوی‘‘[58]. یہ قوی نہیں ہے۔

حافظ ذہبی l فرماتے ہیں: ’’ له مناكير‘‘ [59].اس کی مناکیر ہیں۔

حافظ ابن حجر l فرماتے ہیں: ’’ضعیف‘‘[60].

حافظ عقیلی l فرماتے ہیں: ’’لايتابع على حديثه‘‘ [61].

حوالہ جات

[56] الكامل في الضعفاء:۴/۳۲۳،رقم:۷۷۲،ت:عادل أحمد عبدالموجود و علي محمد معوض،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۳۹۲هـ .

[57] الكامل في الضعفاء:۴/۳۲۸،رقم:۷۷۲،ت:عادل أحمد عبدالموجود و علي محمد معوض،دارالكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۳۹۲هـ .

[58] الجرح والتعديل:۴/۲۵۹،رقم:۱۱۲۰،دارالكتب العلميةـ بيروت،الطبعة الأولى۱۳۷۲هـ .

[59] الكاشف:۱/۴۷۴،رقم:۲۶۰۶،ت:محمدعوامة،دارالقبلة للثقافة الإسلامية ـ جدة،الطبعة۱۴۱۳هـ .

[60] تقريب التهذيب:۲۶۸،رقم:۲۷۰۴،ت:محمدعوامة،دارالرشد ـ سوريا،الطبعة۱۴۰۶هـ .

[61] تهذيب التهذيب:۲/۱۳۸،ت:إبراهيم الزيبق،مكتبة مؤسسة الرسالةـ بيروت .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ