التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

ابو جعفر محمد بن حسن بن شمون بصری

المتوفی ۲۵۸ھ2 روایات میں تذکرہ

ابو جعفر محمد بن حسن بن شمون بصری کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی ابو جعفر محمد بن حسن بن شمون بصری (المتوفی ۲۵۸ھ)کے بارے میں کلام

تلاش بسیار کے باوجود اہل سنت والجماعت کی کتب میں محمد بن حسن بن شمون کا ترجمہ نہیں مل سکا، البتہ کتبِ شیعہ میں اس کا ترجمہ ملتا ہے، چنانچہ ابو العباس احمد بن علی نجاشی (المتوفی ۴۵۰ھ)کی کتاب ’’رجال النجاشي‘‘[129] میں محمد بن حسن بن شمون کے بارے میں لکھا ہے:

’’وكان ضعيفا جدا، فاسد المذهب‘‘. یہ ضعیف جداً، فاسد المذہب تھا۔

یہی کلام ابو منصور حسن بن یوسف مطہر اسدی (المتوفی ۷۲۶ھ)نے ’’خلاصة الأقوال‘‘[130] میں، اور مصطفی بن حسین حسینی تفرشی نے اپنی کتاب ’’نقد الرجال‘‘[131]  میں ذکر کیا ہے۔

حوالہ جات

[129] رجال النجاشي:ص:320،رقم:899 ،شركة الأعلمي للمطبوعات ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴31هـ .

[130] خلاصة الأقوال في معرفة الرجال:ص:396،رقم:1599،ت:جواد القيومي،مؤسسة نشر الفقاهة ـ قم، الطبعة۱۴31هـ .

[131] نقد الرجال:4/175،رقم:4589،مؤسسة آل البيت لأحياء التراث ـ قم .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

سند میں موجود راوی ابو جعفر محمد بن حسن بن شمون بصری کے بارے میں کلام

تلاش بسیار کے باوجود اہل سنت والجماعت کی کتب میں محمد بن حسن بن شمون کا ترجمہ نہیں مل سکا، البتہ شیعوں کی کتب میں اس کا ترجمہ ملتا ہے، چنانچہ ابو العباس احمد بن علی نجاشی کی کتاب ’’رجال النجاشي‘‘[9] میں محمد بن حسن بن شمون کے بارے میں لکھا ہے:

’’وكان ضعيفا جدا، فاسد المذهب‘‘. یہ ضعیف جداً ہے، فاسد المذہب ہے۔

یہی کلام ابو منصور حسن بن یوسف مطہر اسدی نے ’’خلاصة الأقوال‘‘[10] میں، اور مصطفی بن حسین حسینی تفرشی نے اپنی کتاب ’’نقد الرجال‘‘[11]  میں ذکر کیا ہے۔

حوالہ جات

[9] رجال النجاشي:ص:320،رقم:899 ،شركة الأعلمي للمطبوعات ـ بيروت،الطبعة الأولى۱۴31هـ .

[10] خلاصة الأقوال في معرفة الرجال:ص:396،رقم:1599،ت:جواد القيومي،مؤسسة نشر الفقاهة ـ قم، الطبعة۱۴31هـ .

[11] نقد الرجال:4/175،رقم:4589،مؤسسة آل البيت لأحياء التراث ـ قم .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ