حضرت شبلی l کی جانب اس حکایت کی نسبت غلط ہے۔
باب: تصوف، اولیاء و مشائخ
اولیاء و مشائخ، پیری مریدی، معرفتِ نفس اور صوفیانہ اقوال جنہیں حدیث بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
گروپ: عقائد
24 روایات
روایت: ”جس نے اپنے آپ کو پہچانا اس نے اپنے پروردگار کو پہچان لیا“، آپ ﷺ سے ان الفاظ سے ثابت نہیں، البتہ اس کا معنی صحیح ہے۔
روایت: ”جس کا کوئی پیر نہ ہو تو اس کا پیر شیطان ہے “، یہ حدیث نہیں، لوگوں نے مشہور کر رکھی ہے۔
روایت: ”جو شخص اللہ کی ہم نشینی اختیار کرنا چاہے تو وہ اہلِ تصوف کے ساتھ بیٹھا کرے“، یہ روایت ان الفاظ سے منقول نہیں ہے۔