غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ اول)
27 احادیث ملیں
روایت: ’’ کنتُ کَنْزاً مَخْفِیًّا لا أعْرَفُ ...‘‘. ’’میں ایسا چھپا ہوا خزانہ تھا کہ جسے کوئی پہچانتا نہیں تھا۔۔۔‘‘۔
روایت: ’’بندوں کی اطاعت پر بادشاہوں کا نیک ہونا، اور نافرمانی پر بادشاہوں کا ظالم بن جانا‘‘۔
روایت: ’’جب ابراہیم e نے لوگوں کو حج بیت اللہ کےلیے پکارا، اس کے جواب میں لوگوں نے تلبیہ کہا، چنانچہ جس نے ایک مرتبہ تلبیہ کہا ،تو وہ ایک مرتبہ حج کرے گا، اور جس نے دو مرتبہ تلبیہ کہا، وہ دو مرتبہ حج کرے گا، اور جس نے دو سے زائد مرتبہ تلبیہ کہا، وہ اسی حساب سے حج کرے گا‘‘۔
روایت: ’’جو شخص ’’لا إله إلّا اﷲ‘‘ کہے اور اسے کھینچ کر پڑھے (یعنی لمبا کرے) تو اس شخص کے چار ہزار گناہ کبیرہ ختم (یعنی معاف)ہوجاتے ہیں‘‘۔
روایت: ’’دنیا مردار ہے اور اس کے چاہنے والے کتے ہیں‘‘۔
روایت: ’’مسجد میں باتیں کرنا، نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے،جس طرح چوپایہ گھاس کھاتا ہے‘‘، اور بعض مقامات پر یہ روایت ان الفاظ سے منقول ہے: ’’مسجد میں جائز گفتگو بھی نیکیوں کو ایسے کھا جاتی ہے،جس طرح آگ لکڑیوں کو‘‘۔
شرائطِ ثلاثہ کا تاریخی وعملی پس منظر
عنوانِ تحقیق: کھانے سے قبل دعا: ’’بِسْمِ اللهِ وَعَلَى بَرَکَةِ الله‘‘.
عنوانِ قصہ: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اپنے بیٹے ابو شحمہ کو بطور حد کوڑے لگانا۔
عورتوں کےلئے حالتِ حمل، وضعِ حمل، رضاعت وغیرہ پر مشتمل روایت