روایت:جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ پڑھ کر دوھے تو وہ جانور اس کو دعائیں دیتا ہے۔
باب: متفرقات
وہ روایات جو کسی اور باب میں نہیں آتیں۔
18 روایات
روایت: ’’من تقدم قدمه الله‘‘.جو آگے بڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے آگے بڑھا دیتے ہیں۔
ساری مخلوق کے نافرمان بن جانے کی صورت میں اللہ تعالی کےایک جانور کا ان سب کو نگل جانا
روایت: ×الخير فيما وقع÷. جو ہوچکا اسی میں خیر ہے،یہ حدیث نہیں ہے۔
۲ – جزء: عربی زبان کے نو غیر معتبر فضائل
روایت: ”خدا نے لعنت کی گائے کے ذبح کر نے والے پر، اور درخت کاٹنے والے پر۔۔۔“، یہ حدیث نہیں ہے۔
روایت: ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’من أراد أن ينظر إلى ميت يمشي على وجه الأرض، فلينظر إلى أبي بكر‘‘. جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ میت کو زمین پر چلتا ہوا دیکھے، تو اسے چاہیئے کہ وہ ابو بکر r کی طرف دیکھے‘‘۔
روایت:’’ایک آدمی نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا: اے اللہ کے نبی! مجھے اپنی بیوی پر بھروسہ نہیں ہے، آپﷺ نے ارشاد فرمایا: تو اپنی نگاہیں غیروں کی عورتوں سے محفوظ کرلے اللہ تعالی تیری بیوی کی حفاظت فرمائیں گے‘‘۔