روایت: ’’پیغمبرﷺ نے فرمایا:مؤمن بانسری ہے خالی ہونے کے وقت شور کرنے والی ہے‘‘۔
باب: متفرقات
وہ روایات جو کسی اور باب میں نہیں آتیں۔
18 روایات
روایت:’’ قسّام في النار‘‘.بانٹنے والا جہنمی ہے۔
ایک شخص کے بارے میں جبرائیلe نے کہا: آج یہ اللہ تعالی کا مہمان ہے،وہ ساری رات پریشان رہا، اللہ تعالی نے فرمایا : میں نے اس کی اس تکلیف کے بدلے اس کے ستر (۷۰) سال کے گناہ معاف کردیئے
روایت: ’’نبی ﷺ کا ارشاد ہے: ’’اختلاف أمتي رحمة‘‘. میری امت کا اختلاف رحمت ہے‘‘۔
روایت: ’’بندوں کی اطاعت پر بادشاہوں کا نیک ہونا، اور نافرمانی پر بادشاہوں کا ظالم بن جانا‘‘۔
روایت: ایک مؤمن عورت کی نیکی ستر صدیقین کے عمل کی طرح ہے، اور ایک فاجر عورت کی برائی ہزار فاجر مردوں کی طرح ہے۔
روایت: ایک بَدُّو کا آپ ﷺ سے ۲۴ سوالات کرنا۔
روایت: ’’من أكرم حبيبته وفي رواية كريمتيه لايكتب بعد العصر‘‘. جوشخص اپنی محبوب چیز، اور ایک روایت میں ہے دو مکرم چیزوں (یعنی آنکھوں) کا اکرام کرنا چاہے تو وہ عصر کی نماز کے بعد نہ لکھے۔
چارچیزیں چارچیزوں کو زائل کردیتی ہیں
’’أحبوا العرب لثلاث: لأني عربي، والقرآن عربي، وكلام أهل الجنة عربي‘‘. ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ عربوں سے تین باتوں کی وجہ سےمحبت کیا کرو، کیونکہ میں عربی ہوں، قرآن عربی میں ہے اور جنت والوں کی زبان عربی ہوگی‘‘۔