روایت:جو عورت گائے یا بھینس کا دودھ بسم اللہ پڑھ کر دوھے تو وہ جانور اس کو دعائیں دیتا ہے۔
تفصیل
ملتی جلتی احادیث
روایت: ’’حضرت عائشہرضی اللہ عنہا کا رسول اللہ ﷺ سے عرض کرنا کہ آپ جہاں جاتے ہیں زمین پر کچھ بچھائے بغیر نماز پڑھ لیتے ہیں‘‘۔
روایت: نمرود کی بیٹی کا کلمہ پڑھ کر آگ میں آنا اور نہ جلنا۔
حکایت: ’’حضرت موسی e کو پیٹ میں درد ہوا تو انہوں نے اللہ سے شکایت کی،اللہ تعالی نے انھیں ایک جڑی بوٹی کھانے کو فرمایا۔۔۔‘‘۔
روایت: ابو جہل نے آپ ﷺ کو بدصورت کہا(معاذ اللہ)، حضرت ابوبکر r نے خوبصورت کہا، آپ ﷺ نے دونوں کو سچا قرار دیا، اور لوگوں کے پوچھنے پر بتایا کہ میں ایک آئینہ ہوں مجھ میں ہر شخص وہی دیکھتا ہے جو وہ خود ہے۔
روایت: ’’جو شخص بارش کے نزول کے وقت یہ درود پڑھتا ہے، تو اللہ عزو جل اسے بارش کے ہر قطرے کے بدلے نیکی عطا فرماتا ہے: اللّهم صل وسلم على سيدنا ومولانا محمد وعلى آل سيدنا ومولانا محمد بعدد قطرات الأمطار‘‘.