التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ”خدا نے لعنت کی گائے کے ذبح کر نے والے پر، اور درخت کاٹنے والے پر۔۔۔“، یہ حدیث نہیں ہے۔

تفصیل

”۔۔۔ میں نے ایک فتویٰ پرانا دیکھا ہے جس میں یہ حدیث درج تھی جو حقیقت میں حدیث نہیں: {لعن الله أربعا: ذابح البقر وقاتل الشجر}. (خدا نے لعنت کی گائے کے ذبح کر نے والے پر، اور درخت کاٹنے والے پر) اور  تیسری  چوتھی  کوئی  اور  چیز  تھی  جو  یاد  نہیں ۔۔۔“[1]۔

حوالہ جات

[1] خطبات حکیم الامت : حقیقت بدعت    ،۷/۴۳۰ ، ادارہ تالیفات اشرفیہ، ملتان ۔