روایت: ’’من تقدم قدمه الله‘‘.جو آگے بڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے آگے بڑھا دیتے ہیں۔
تفصیل
حوالہ جات
[1] الصحيح لمسلم:1/325،رقم:438،ت:محمد فؤاد عبد الباقي،دار إحياء الكتب العربية ـ بيروت، الطبعة الأولى1412هـ .
ملتی جلتی احادیث
روایت: ’’من لم يتورع في تعلمه ابتلاه الله بأحد ثلاثة أشياء ...‘‘.جو شخص علم سیکھنے کے زمانے میں پرہیزگاری اختیار نہیں کرتا تو اللہ تعالیاسے تین اشیاء میں سے کسی ایک مصیبت میں گرفتار کردیتے ہیں۔
روایت: ’’ما خاب من استخار، ولا ندم من استشار،ولا عال من اقتصد‘‘. جواستخارہ کرے گا وہ نامراد نہیں ہوگا،اور جو مشورہ کرےگا اسے ندامت نہیں ہوگی، اور جو میانہ رویاختیار کرے گا وہ محتاج نہیں ہوگا۔
روایت: غار ثور میں حضرت ابوبکر صدیقr کو سانپ کا ڈسنا
روایت: آپ ﷺ کا جنت کی سیر کرنا، اور جنت کی چار نہروں کو دیکھنا جو کہ ’’بسم الله الرحمن الرحیم‘‘سے اس طرح نکل رہی ہیں کہ بسم اللہ کی ’’میم‘‘ سے پانی کی نہر، اور لفظِ اللہ کی ’’ھ‘‘سے دودھ کی نہر، اور الرحمن کی ’’میم‘‘ سے شراب کی نہر، اور الرحیم کی ’’میم‘‘سے شہد کی نہر نکل رہی ہے۔
روایت: ’’ أول من يصلي علي الرب عزوجل... ‘‘.’’آپ ﷺ نے فرمایا: سب سے پہلے رب تعالیٰ میری نمازجنازہ پڑھیں گے۔۔۔ ‘‘۔
(اردو زبان میں اس کا اسی طرح ترجمہ کیا جاتا ہے، خود راقم الحروف اس سے بری ہے)۔