وضو کے بعد سورۂ اخلاص پڑھنے کی فضیلت
باب: سورتوں اور آیات کے فضائل
سورۂ اخلاص، یٰسین، آیۃ الکرسی اور دیگر سورتوں و آیات کے مخصوص فضائل۔
گروپ: قرآن
22 روایات
روایت: جو شخص روزانہ ۲۰۰ مرتبہ سورۂ اخلاص باوضوء پڑھے گاتو جب وہ مرے گا تواس کے جنازے میں ایک لاکھ دس ہزارفرشتے شمولیت کریں گے
روایت: ’’لكل شيء عَرُوْس و عَرُوْس القرآن الرحمن‘‘. ہر شئ کی دلہن ہوتی ہے، قرآن کی دلہن الرحمن(سورت) ہے۔
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پر تین سو رحمت کےدروازوں کا کھلنا
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پر ہزار رکعات نفل کا ثواب
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پراللہ تعالی کی طرف سے علم، صبر اور سمجھ کا ملنا
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پرتین سو غضب کےدروازوں کا بند ہونا
روزانہ دو سو مرتبہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پرتین سو رزق کےدروازوں کا کھلنا
روایت: بسم اللہ کی میم الحمد کی لام کے ساتھ ملا کر آخر تک پڑھنےپر چار انعامات کا ملنا
’’جس نے سورۂ عنکبوت اور سورۂ روم تئیسں رمضان کی رات کو پڑھی تو وہ جنت والوں میں سے ہوگا‘‘، اغلب یہ ہے کہ یہ روایت من گھڑت ہے۔