طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ چہارم)
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پر ہزار رکعات نفل کا ثواب
تفصیل
روایت: ’’جو شخص روزانہ دو سو دفعہ سورۂ اخلاص باوضوء پڑھے گا اسے ہزار رکعات نفل پڑھنے کا ثواب ملے گا‘‘۔
ملتی جلتی احادیث
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پر تین سو رحمت کےدروازوں کا کھلنا
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پراللہ تعالی کی طرف سے علم، صبر اور سمجھ کا ملنا
روزانہ دو سو دفعہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پرتین سو غضب کےدروازوں کا بند ہونا
روزانہ دو سو مرتبہ باوضوء سورۂ اخلاص پڑھنے پرتین سو رزق کےدروازوں کا کھلنا
روایت: جو شخص روزانہ ۲۰۰ مرتبہ سورۂ اخلاص باوضوء پڑھے گاتو جب وہ مرے گا تواس کے جنازے میں ایک لاکھ دس ہزارفرشتے شمولیت کریں گے