روایت: حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کو آپ ﷺ کا ترتیب وار چالیس احادیث بیان کرنا ،اور انہیں یاد کرنے پرانبیاء و علماء کے ساتھ حشر کی فضیلت۔
روایت تلاش کریں
تلاش کے بارے میں ایک نوٹ ▾
نوٹ: تلاش کے لیے لکھے جانے والے کلمات میں سے کوئی کلمہ اگرچہ روایت کے عربی اور اردو متن میں نہ ہو، روایت کی تفصیلی تحقیق میں موجود ہو، پھر بھی وہ کلمہ مطلوبہ روایت تک رسائی میں مدد گار ہوگا۔
37 نتائج
37 میں سے 31–37 نتائج
روایت : ثعلبہ بن حاطب کا آپ ﷺ سے کہنا کہ میرے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی مجھے مالدار بنا دیں، پھر آپ ﷺ کا ثعلبہ کےلئے مالدار ہونے کی دعا فرمانا، اور مال کے زیادہ ہونے کی وجہ سے ثعلبہ کا مدینہ سے دور چلے جانا، حتی کہ نمازوں میں بھی حاضر نہ ہونا، اور پھر زکوۃ دینے سے اعراض کرنا، اس کے بعد نادم ہوکر آپ ﷺ کی خدمت میں زکوۃ لانا، آپ ﷺ کا اسے قبول نہ کرنا، پھر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا بھی زکوۃ قبول نہ کرنا، اور حضرت عثمان r کے زمانہ میں ثعلبہ کا انتقال ہونا۔
روایت: بارش کےپانی پر مختلف آیات و سورتیں پڑھ کر پینے سےشفاء کا حصول
روایت:عید الاضحی کی رات دو نفل جس میں سورۂ فاتحہ اور آخری تین قل پندرہ مرتبہ، سلام کے بعد تین مرتبہ آیت الکرسی، اور استغفار پندرہ مرتبہ پڑھنے پر اہل جنت میں شمار، تمام گناہ معاف، ہر آیت کے بدلے حج وعمرہ کا ثواب، ساٹھ غلام آزاد کرنے کا اجر، اور اگر انتقال ہوگیا تو شہادت کا اجر ملے گا۔
روایت: ’’نبی ﷺ نے فرمایا: ’’صلاة النهار عجماء‘‘. دن کی نماز گونگی ہوتی ہے (یعنی دن کی نمازوں میں بلند آواز سے قرأت نہیں کی جاتی)‘‘۔
مقدمہ
روایت:ساتھیوں سے ملاقات کےلئے جاتے وقت آپ ﷺ کا پانی میں دیکھ کر اپنی داڑھی اور سر کے بالوں کو سنوارنا ۔