روایت: ’’نکاح میری سنت میں سے ہے، جس نے میری سنت سے اعراض کیا، وہ مجھ سے نہیں ہے‘‘، یہ الفاظ مجموعی طور پر کہیں نہیں ہیں، بلکہ دو حدیثوں سے مرکب ہیں۔
روایت تلاش کریں
تلاش کے بارے میں ایک نوٹ ▾
نوٹ: تلاش کے لیے لکھے جانے والے کلمات میں سے کوئی کلمہ اگرچہ روایت کے عربی اور اردو متن میں نہ ہو، روایت کی تفصیلی تحقیق میں موجود ہو، پھر بھی وہ کلمہ مطلوبہ روایت تک رسائی میں مدد گار ہوگا۔
26 نتائج
26 میں سے 11–20 نتائج
’’جمعہ کی شب اور جمعہ کے روزاور رمضان میں مسلمان کو عذاب قبر نہیں ہوتا، اور پیر کی روایت کوئی معلوم نہیں‘‘۔
’’حضرات حسنین رضی اللہ عنہما کااپنی خوش خط آپ ﷺ کو،پھر ابوبکر رضی اللہ عنہ کو، بالآخر اللہ کو دکھانا [معاذاللہ]‘‘،یہ محض افتراء اور کذب محض ہے، کہیں اس کی اصل نہیں،اس کا واعظ فاسق ہے اس کا وعظ سننا حرام ہے۔
افطار کی دعا: ’’اللّهم لك صمت وبك آمنت وعليك توكلت وعلى رزقك أفطرت‘‘.
روایت: جس نے دس محرم کے دن اثمد سرمہ لگایا تواس کی آنکھ کبھی نہیں دکھے گی۔
ستائیس رجب کے روزے و نماز پرسو سال کے روزوں و نماز کا ثواب
روایت:’’رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’من ترك سنتي لم ينل شفاعتي‘‘. جس نے میری سنت ترک کی وہ میری شفاعت نہیں پائے گا‘‘۔
روایت: ’’نبی ﷺ نے فرمایا: میرے نزدیک تمہاری دنیا میں، تین چیزیں محبوب ہیں: خوشبو، عورتیں، اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے،اس کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے بھی تین چیزیں محبوب ہیں .... پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی یہی فرمایا،اور ان کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ و حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بھی اپنی تین محبوب چیزیں ذکر کیں‘‘، آپ اس کی کوئی صحیح یا حسن یا ضعیف سند ہی نہ پائیں گے۔
[میں (حضرت جونپوری رحمہ اللہ ) کہتا ہوں کہ’’ مُنَبِّہَات‘‘ نہ تو حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے اور نہ ہی علامہ ابن حجر ہیتمی مکی رحمہ اللہ کی تالیف ہے]
روایت:’’یہودیوں کی ایک جماعت کا آپﷺ سے چند سوال کرنا: 1 پانچ نمازوں اور ان کے ثواب سے متعلق 2 رمضان کے تیس روزوں اور ان کے ثواب سے متعلق 3 آپﷺ کی نبیوں پر کیا فضیلت ہے؟ آپﷺ کے جوابات سننے کے بعد یہودی ایمان لے آئے‘‘۔