التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

راوی

محمد بن عبداللہ بن احمد بن عمر اسدی

ایک روایت میں تذکرہ

محمد بن عبداللہ بن احمد بن عمر اسدی کے بارے میں ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال، جیسے وہ ذیل کی روایات کی تحقیق میں نقل کیے گئے ہیں۔

سند میں موجود راوی محمد بن عبداللہ بن احمد بن عمر اسدی کے بارے میں ائمہ رجال کاکلام

حافظ ابن مندہ l ، محمد بن عبداللہ اسدی کے بارے میں فرماتے ہیں: ’’حدث عن عبدالسلام بن مُطهَّر بمناكير ‘‘[85]. وہ عبدالسلام بن مُطہَّر کے انتساب سے مناکیر روایت کرتا ہے۔

حافظ ذہبی l نے ’’میزان الاعتدال‘‘[86] میں حافظ ابن مندہ l کے قول پر اکتفاء کیا ہے۔

حوالہ جات

[85] انظر ميزان الاعتدال:۳/613،رقم:7820،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

[86] ميزان الاعتدال:۳/613،رقم:7820،ت:علي محمد البجاوي،دار المعرفة ـ بيروت .

پوری روایت اور اس کا حکم دیکھیں

یہ متن کتاب کی تحقیق کا حصہ ہے اور بعینہٖ نقل کیا گیا ہے؛ روایت کا حکم جاننے کے لیے پوری تحقیق دیکھیں۔

انہی روایات کے دیگر رواۃ

تمام رواۃ