اس روایت کی تحقیق سے
’’أحبوا العرب لثلاث: لأني عربي، والقرآن عربي، وكلام أهل الجنة عربي‘‘. ’’آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ عربوں سے تین باتوں کی وجہ سےمحبت کیا کرو، کیونکہ میں عربی ہوں، قرآن عربی میں ہے اور جنت والوں کی زبان عربی ہوگی‘‘۔
غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ (حصہ سوم)شِبل بن علاء بن عبد الرحمٰن بن یعقوب حرقی مدینی کے بارے میں ائمہ کے اقوال