التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

دورانِ نماز حضرت علی r کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ، بے اصل ہے۔

تفصیل

”۔۔۔ ایک اور بے اصل قصہ مشہور کر رکھا ہے کہ حضرت علی r کے تیر لگا، اس کے نکالنے میں سخت تکلیف ہوتی تھی، آپ r نے نماز کی نیت باندھ لی، تیر نکال لیا گیا، آپ r  کو خبر تک  بھی نہ ہوئی، اس قصہ کی بھی کوئی  اصل  نہیں،  خدا  معلوم  کہاں  سے  گھڑ  لیتے  ہیں ۔۔۔“[1]۔

ایک دوسرے انداز سے

حوالہ جات

[1] ملفوظات حکیم الامت :بدفہم لوگوں کی حالت،  ۷/۳۴۰،ادارہ تالیفات اشرفیہ،ملتان  ۔

[2] ملفوظات حکیم الامت : کام کی علامت ، ۸/۶۱، ادارہ  تالیفات اشرفیہ، ملتان ۔