التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

مصافحہ میں انگوٹھوں کو دبانا، بے اصل ہے۔

تفصیل

فرمایا : مصافحہ کی ترکیب میں مشہور ہے کہ انگوٹھوں کو دبادے، یہ بے اصل  ہے[1]۔

حوالہ جات

[1] ملفوظات حکیم الامت :مصافحہ کی مشہور ترکیب موضوع ہے،  ۲۰/۱۸۱، ادارہ     تالیفات اشرفیہ، ملتان ۔