التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ”انگوٹھوں میں رگِ محبت ہے“، یہ حدیث من گھڑت ہے۔

تفصیل

”۔۔۔اور  یہ  حدیث  موضوع  ہے  کہ  انگوٹھوں  میں  رگِ  محبت  ہے  “[1]۔

حوالہ جات

[1] ملفوظات حکیم الامت :مصافحہ کی مشہور ترکیب موضوع ہے،  ۲۰/۱۸۱، ادارہ     تالیفات اشرفیہ،ملتان ۔

”رد المحتار“(۹/۵۴۸)میں،دورانِ مصافحہ انگھوٹا پکڑنے کو سنت نقل کیا ہے،نیز بحوالہ قُہُسْتَانی نقل کیا ہے کہ حدیث میں ہے کہ انگھوٹے میں ایک رگِ محبت کو ابھارتی ہے،عبارت ملاحظہ ہو: {(قوله: وتمامه إلخ) ونصه: وهي إلصاق صفحة الكف بالكف، وإقبال الوجه بالوجه، فأخذ الأصابع ليس بمصافحة خلافا للروافض، والسنة أن تكون بكلتا يديه، وبغير حائل من ثوب أو غيره، وعند اللقاء بعد السلام وأن يأخذ الإبهام، فإن فيه عِرْقا ينبت المحبة كذا جاء في الحديث ذكره القُهُسْتَانِي وغيره اهـ}. بندہ کو روایت ہذا کا کوئی تذکرہ وسند کتبِ حدیث میں نہیں مل سکی۔