التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

میت کے دفن کر نے کے بعد قبر پر اذان کہنا، بے اصل ہے۔

تفصیل

فرمایا : کہ لوگ میت کے دفن کر نے کے بعد قبر پر اذان کہتے ہیں، شاید فرشتوں  کو  ڈراتے  ہیں،  (مطلب  یہ  کہ  ایسا  کرنا  بے  اصل  ہے )[1]۔

حوالہ جات

[1] ملفوظات حکیم الامت :قبر پر اذان دینے کا کوئی ثبوت نہیں ،  ۲۶/۱۹۹، ادارہ تالیفات اشرفیہ،ملتان ۔

حافظ ابن حجر ہیتمی ؒ نے ”الفتاوى الكبرى الفقہيہ“(۲/۲۴)میں قبر پر اذان دیتے کو بدعت کہاہے،نيز علامہ ابن عابدین شامی ؒ نے ”رد المحتار“ (۲/۵۰)،(۳ /۱۴)میں حافظ ابن حجر ہیتمی ؒ کےقول پر اکتفاء کیا ہے۔