حکایت کہ شب برات وغیرہ میں مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں، اور دیکھتی ہیں کہ کسی نے ہمارے لئے کچھ پکا یا ہے یا نہیں، ثابت نہیں ہے۔
تفصیل
”۔۔۔ بعض لوگ اعتقاد رکھتے ہیں کہ شب برات وغیرہ میں مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں،اور دیکھتی ہیں کہ کسی نے ہمارے لئے کچھ پکایا ہے یا نہیں، ظاہر ہے کہ ایسا امر خفی بجز دلیل نقلی کے اور کسی طرح ثابت نہیں ہو سکتا، اور وہ یہاں ندارد ہے۔۔۔“[1]۔
حوالہ جات
[1] اصلاح الرسوم :تیسری فصل،ص:۱۳۶،مکتبہ حقانیہ،ملتان ۔
ملتی جلتی احادیث
حکایت کہ شب برات میں حضرت فاطمہ R نے سویاں پکائیں، یہ محض تہمت ہے کہیں ثابت نہیں۔
قدم شریف کے قصے کا اکثر محدثین نے انکار کیا ہے۔
حضرت حکیم الامت l کی علمی و اصلاحی خدمات کا اجمالی تعارف
روایت: ”شب معراج میں حضور ﷺ کو نوے ہزار علوم عطا کئے گئے تھے، جن میں تیس ہزار خاص حضرت علی r کو عطا ہوئے ۔۔۔“، یہ گھڑی ہوئی روایت ہے۔
کسی کا کلام یا کتاب سننے یا دیکھنے سے اس کے مصنف کا خفی اثر قلب پر پڑتا ہے۔