التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

حکایت کہ شب برات میں حضرت فاطمہ R نے سویاں پکائیں، یہ محض تہمت ہے کہیں ثابت نہیں۔

تفصیل

”۔۔۔ اس [شب برات]  کی نسبت ایک موضوع روایت مشہور کی ہے کہ حضرت فاطمہ R نے آٹا پکا کر مروڑ یاں جمع کر کے سویاں پکائی تھیں، یہ محض تہمت  ہے  کہیں  ثابت  نہیں ۔۔۔“[1]۔

حوالہ جات

[1] اصلاح الرسوم :تیسری فصل،ص:۱۳۹،مکتبہ حقانیہ، ملتان ۔

علامہ لکھنوی ؒ نے اسی نوع کے ایک سوال کے جواب میں  لکھا ہے کہ ”اس بارے میں کوئی نص اثبات یا نفی کی صورت میں وارد نہیں“، دیکھئے:فتاویٰ عبد الحي ؒ(ص:۱۱۰)۔

علامہ پٹنی ؒ ”  تذكرة الموضوعات“(ص:۴۴) میں اسی کے قائل ہیں،ملاحظہ ہو: {وفي بعض الرسائل قال علي بن إبراهيم: حدثت صلاة الرغائب بعد المائة الرابعة والثمانين سنة، ولا مزية لهذه الليلة عن غيرها، واتخاذها موسما وزيادة الوقود فيها بدعة، مما يترتب عليه من اللعب في المساجد وغيرها حرام، والإنفاق فيها والأكل من الحلواء وغيرها فيها، وأحاديث فضلها وفضل صلاتها كلها موضوعة بالاتفاق...}.