التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

حدیث نقل کرنے میں بے احتیاطی

تفصیل

”ف :  اصلاح بے احتیاطی در نقل حدیث: اگر حسن ظن کے غلبہ سے  شبہ ہی نہ ہو کہ راوی حدیث غلط نقل کر رہا ہے تب تو معذوری ہے، بعض  بزرگوں کو یہی بات پیش آئی ہے، جو ان کے ملفوظات ومکتوبات میں بعض بے اصل حدیثیں داخل ہو گئیں،  اور اگر باوجود علماء کے تنبیہ کر نے کے برا بر ان کی نقل پر اصرار ہے جیسا کہ اکثر  اہل  جہل  کا  شیوہ  ہے  تو  کوئی  وجہ  معذوری  کی  نہیں“[1]۔

حوالہ جات

[1]  اصلاح الاغلاط والاخلاط :  ص: ۳۲  ،مطبع سلیمی، الہ آباد ۔