التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا محمد یونس جونپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ’’×تخلقوا بأخلاق الله÷ (اللہ کے اخلاق اپناؤ)‘‘،صوفیانہ کلام ہے،حدیث کی کسی کتاب میں نظر سے نہیں گذرا۔

تفصیل

’’سوال: ×تخلقوا بأخلاق الله÷ [اللہ کے اخلاق اپناؤ] کیا حدیث ہے؟

جواب: ×تخلقوا بأخلاق الله÷ [اللہ کے اخلاق اپناؤ] صوفیانہ کلام ہے، حدیث کی کسی کتاب میں نظر سے نہیں گذرا‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1] الیواقیت الغالیۃ : تخلقوا باخلاق الله کیا حدیث ہے،۲/۴۵۸۔

حافظ ابن قیم l’’مدارج السالكين‘‘(۳/ ۱۸۰)میں فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے۔