التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت مولانا محمد یونس جونپوری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ’’جس میں یہ چار خوبیاں ہوں اس کا ایمان کامل ہے، اگرچہ وہ سراپا خطاؤں میں (ڈوبا) ہو: سچائی،شکر،حیا، اور اچھے اخلاق‘‘َ۔ یہ حدیث بھی اب تک نہیں ملی۔

تفصیل

’’سوال: ×أربع خصال من كن فيه كمل إيمانه، ولو كان له من قَرْنِه إلى قدمه خطايا: الصدق والشكر والحياء وحسن الخلق÷. [جس میں یہ چار خوبیاں ہوں اس کا ایمان کامل ہے، اگرچہ وہ سراپا خطاؤں میں (ڈوبا) ہو: سچائی،شکر،حیا، اور اچھے اخلاق]

جواب:  یہ حدیث بھی اب تک نہیں ملی‘‘[1]۔

حوالہ جات

[1]الیواقیت الغالیۃ: ۱۹، احادیث کی تحقیق،۲/۱۲۵۔

حافظ دیلمی lنے ’’الفردوس بماثور الخطاب‘‘ (۱/ ۳۷۱،رقم:۱۴۹۷) میں روایت ہذا کوحضرت علی r  کے حوالے سے لکھا ہے،لیکن اس کی سند اب تک نہیں ملی ہے۔