التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

یہ قصہ کہ حضرت علی r نے اپنے صاحبزادے کو کسی سائل کو دے دیا اور اس نے بیچ ڈالا، بالکل غلط ہے اور لغو ہے۔

تفصیل

”معجزۂ آل نبی“ جس میں یہ قصہ لکھا ہے کہ حضرت علی r نے اپنے صاحبزادے کو کسی سائل کو دے دیا اور اس نے بیچ ڈالا، بالکل غلط ہے اور لغو ہے[1]۔

ایک دوسرے انداز سے

حوالہ جات

[1] اشرف الجواب : باب دوم ،حضورﷺ کی تعریف میں ایسا مبالغہ جس سے دیگر انبیاء ؑ کی توہین ہو جائز نہیں، نیز بعض غیر معتبر رسائل کی تردید، ص : ۱۳۰، دارالاشاعت، کراچی ۔

[2] خطبات حکیم الامت : دین کی دوستی ،۳/۲۷۷ ، ادارہ تالیفات اشرفیہ،ملتان ۔