التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

کتاب ”وفات نامہ “ میں بھی بعض روایتیں بالکل غلط ہیں۔

تفصیل

”ایسی ہی ایک کتاب ”وفات نامہ“ ہے، وہ بھی عورتیں بہت پڑھتی ہیں، اس میں بھی بعض روایتیں بالکل غلط ہیں، کہاں  تک تفصیل کروں، بس ایک گر بتا ئے دیتا ہوں، یہ دستور العمل رکھو کہ جو کتاب دیکھنی ہو، اول اس کو علماء کے پاس بھیجو اور دریافت کر و کہ یہ ہمارے دیکھنے کی ہے یا نہیں، اگر وہ اجازت دیں تو دیکھو  ورنہ،  نہ  دیکھو،  اس  عموم میں  اچھی  بری  سب  کتابیں  آگئیں ۔۔۔“[1]۔

حوالہ جات

[1] خطبات حکیم الامت : عوتوں کے لئے دینی کتب کا دستور العمل   ، ۲۶/۳۲۴  ، ادارہ تالیفات اشرفیہ، ملتان ۔