طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب
دورانِ نماز حضرت علی r کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ، بے اصل ہے۔
تفصیل
”۔۔۔ ایک اور بے اصل قصہ مشہور کر رکھا ہے کہ حضرت علی r کے تیر لگا، اس کے نکالنے میں سخت تکلیف ہوتی تھی، آپ r نے نماز کی نیت باندھ لی، تیر نکال لیا گیا، آپ r کو خبر تک بھی نہ ہوئی، اس قصہ کی بھی کوئی اصل نہیں، خدا معلوم کہاں سے گھڑ لیتے ہیں ۔۔۔“[1]۔
ایک دوسرے انداز سے