طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب
مصافحہ میں انگوٹھوں کو دبانا، بے اصل ہے۔
تفصیل
فرمایا : مصافحہ کی ترکیب میں مشہور ہے کہ انگوٹھوں کو دبادے، یہ بے اصل ہے[1]۔
حوالہ جات
[1] ملفوظات حکیم الامت :مصافحہ کی مشہور ترکیب موضوع ہے، ۲۰/۱۸۱، ادارہ تالیفات اشرفیہ، ملتان ۔
ملتی جلتی احادیث
روایت: ”انگوٹھوں میں رگِ محبت ہے“، یہ حدیث من گھڑت ہے۔
دورانِ نماز حضرت علی r کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ، بے اصل ہے۔
میت کے دفن کر نے کے بعد قبر پر اذان کہنا، بے اصل ہے۔
روایت: ”شیخ اپنی قوم میں ایسا ہے جیسے نبی اپنی امت میں “، اس کا حدیث ہونا ثابت نہیں۔
”حضرت حوا ؑ کی قبر جدہ میں ہے“، یہ کسی نے گھڑ لیا ہے۔