التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: ”میں نے اپنے رب کو مدینہ کی گلیوں میں پھرتے دیکھا “ ( معاذ اللہ )۔

یہ گھڑی ہوئی حدیث ہے۔

تفصیل

ایک حدیث یہ گھڑی ہے: {رأیت ربي یطوف في سِکك المدينة} (میں نے اپنے رب کو مدینہ کی گلیوں میں پھرتے دیکھا ) [نعوذ باللہ] یہ حضرت ابوبکر r کی طرف منسوب ہے، کہ انہوں نے آپ کو گلیوں میں دیکھا تو فرمایا: {رأیت ربی یطوف فی سِكك المدينة}. کہ میں نے  خدا کو مدینہ کی گلیوں میں گھومتے ہوۓ دیکھا [نعوذ باللہ ]، بس پھر تو ہر صوفی خدا ہو گیا، جیسے جاہل صوفی کہتا ہے ـ نعوذ  باللہ ـ  اللہ  جسے  کہتے ہیں،  واللہ   میں   ہی ہوں   [نعوذ باللہ ][1]۔

حوالہ جات

[1] اشرف الجواب : باب دوم ،بعض لوگوں نے حضور ﷺ کے خدا ہونے کی حدیثیں گھڑی ہیں، ص : ۸۲، دارالاشاعت، کراچی ۔