التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

روایت: {أنا أحمد بلامیم}. میں بلا میم، احمد ہوں (معاذ اللہ )۔

یہ گھڑی ہوئی حدیث ہے۔

تفصیل

ایک حدیث یہ گھڑی ہے : {أنا أحمد بلامیم}. [نعوذ باللہ] یہ حدیث نہیں ہے، بلکہ احمد جام l کا قول ہے، جو ان سے حالتِ سکر (مستی وبے ہوشی) میں صادر ہوا، اور قابلِ تاویل ہے، اور اگر تاویل نہ کی جاۓ تو قابلِ رد ہے، کیونکہ  غلبہ  حال   کے  اقوال  وافعال   قابل  اعتبار  نہیں  ہوتے[1]۔

 

سابقہ مضمون ایک دوسرے انداز سے

حوالہ جات

[1] اشرف الجواب: باب دوم ،بعض لوگوں نے حضور ﷺ کے خدا ہونے کی حدیثیں گھڑی ہیں، ص : ۸۲، دارالاشاعت، کراچی ۔

[2] خطبات حکیم الامت : شان عبدیت ،۱۶/۲۲۲  ، ادارہ تالیفات اشرفیہ،ملتان ۔