روایت: خاوند کی تابعدار بیوی کےلئے پرندوں کا ہواؤں میں، مچھلیوں کاپانی میں، فرشتوں اور شمس و قمر کا آسمان میں استغفار کرنا، اور خاوند کی نافرمان بیوی پر اللہ تعالی، فرشتوں اور تمام انسانوں کا لعنت کرنا۔
باب: میاں بیوی کے حقوق
شوہر کی خدمت، بیوی کے ساتھ حسنِ سلوک اور ازدواجی زندگی۔
گروپ: معاشرت
14 روایات
روایت: عورت کو چرخے کے کاتنے کی آواز پر اللہ کے راستے میں تکبیر اور اپنا کاتا ہوا کپڑا شوہر کو پہنانے پر ہر ہر تانے بانے کے بدلے ایک لاکھ نیکیوں کا ملنا۔
روایت: چرخے کے کاتنے کی آواز پر کلمہ لا الہ الا اللہ کہنے کے برابر ثواب، اور عورت کے اپنے شوہر اور بچوں کےلئے کپڑا کاتنے پر ہر دھاگے کے بدلہ ایک ایک نور اور ہر کپڑے کے بدلہ ایک لاکھ بیس ہزار شہروں کا ملنا۔
روایت: ’’نبی ﷺ نے فرمایا: جو عورت نماز پڑھ کر اپنے خاوند کےلئے دعا نہ مانگے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی‘‘۔