التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: غیر معتبر روایات کافنی جائزہ (حصہ ہشتم)

روایت: عورت کو چرخے کے کاتنے کی آواز پر اللہ کے راستے میں تکبیر اور اپنا کاتا ہوا کپڑا شوہر کو پہنانے پر ہر ہر تانے بانے کے بدلے ایک لاکھ نیکیوں کا ملنا۔

حکم: حافظ سیوطی l فرماتے ہیں: ’’یہ گھڑا ہوا جھوٹ ہے‘‘، علامہ ابن حجر ہیتمی l اور علامہ عجلونی l نے حافظ سیوطیl کے قول کی موافقت کی ہے، اس لئے اس روایت کو آپﷺکے انتساب سے بیان کرنا درست نہیں ہے، واللہ اعلم۔

تفصیل

روایت پر ائمہ کا کلام

حوالہ جات

[1]  الفردوس بمأثور الخطاب:2/399،رقم:3772ت:السعيد بن بسيوني زغلول،دار الكتب العلمية ـ بيروت،الطبعة الأولى1406هـ .

[2] نزهة المجالس:2/28،المكتبة العصرية ـ بيروت،الطبعة1438هـ .

[3]  الحاوي للفتاوِی:2/44،ت:عبد اللطیف حسن عبد الرحمن،دار الکتب العلمیة ـ بیروت،الطبعة الأولى ۱۴۲۱هـ .

[4] الفتاوى الحديثية:ص:174،دار المعرفة ـ بيروت .

[5] کشف الخفاء:1/104،رقم:300،مكتبة القدسى ـ القاهرة،الطبعة1351هـ .

ملتی جلتی احادیث