روایت: ’’جب کوئی بیوی اپنے خاوند کو دیکھ کر مسکراتی ہے اور خاوند بیوی کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہے، تو اللہ تعالی دونوں کو دیکھ کر مسکراتے ہیں‘‘۔
باب: میاں بیوی کے حقوق
شوہر کی خدمت، بیوی کے ساتھ حسنِ سلوک اور ازدواجی زندگی۔
گروپ: معاشرت
14 روایات
روایت: ایک حدیث میں ہے: ’’قیامت کے دن سب سے پہلے خاوند کا بیوی سے سلوک تولا جائے گا، اور بیوی کا خاوند سے سلوک تولا جائے گا‘‘۔
روایت: ایک صحابیr کا بیوی کی خدمت سے خوش ہوکر ان سے کہنا کہ جو تم مانگو گی میں ضرور دوں گا، اس پر بیوی کا طلاق کا مطالبہ کرنا، الحاصل پریشان ہوکر صحابی r بیوی کے ساتھ نبی کریم ﷺ سے مشورہ کرنے گئے، راستے میں صحابی r کو ٹھوکر لگی، تو بیوی نے یہ کہہ کر طلاق کا مطالبہ چھوڑ دیا: اب تک تمہیں کوئی مصیبت نہیں پہنچی تھی، اس لئے میں تمہیں منافق سمجھ رہی تھی، اور اب میں مطمئن ہوگئی ہوں۔
روایت: ’’خدمتك زوجك صدقة‘‘. اپنے خاوند کی خدمت کرنا تمہارا صدقہ ہے۔
روایت:حدیث عَطَّارَہ حولاء، جس میں حاملہ عورت کی فضیلت،بیوی سےبوس وکنار، ہمبستری اور غسل جنابت کی فضیلت،نیز گھرکے سامان کو سلیقہ سے رکھنے کی فضیلت کو ذکر کیا گیا ہے۔
شوہر کے پیر دبانے پر سونا چاند ی صدقہ کرنے کا اجر
عورتوں کےلئے حالتِ حمل، وضعِ حمل، رضاعت وغیرہ پر مشتمل روایت
روایت: ’’رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے اہل خانہ کےلئے کوئی چیز خریدے، پھر وہ اسے اپنے ہاتھ سے اٹھا کر ان کے پاس لائے، تو اس کے ستر سال کے گناہ مٹا دیئے جاتے ہیں‘‘۔
نیک عورت کا اپنے خاوند سے پانچ سو(۵۰۰)سالپہلے جنت میں جانا
روایت: ’’من صبر على سوء خلق امرأته، أعطاه الله من الأجرمثل ما أعطى أيوب على بلائه ومن صبرت على سوءخلق زوجها أعطاها الله مثل ثواب آسية امرأة فرعون‘‘.جو شخص اپنی عورت کی بداخلاقی پر صبر کرے گا تو اللہ تعالی اس کو وہ اجردیں گے جو حضرت ایوب e کو ان کی بیماری پر صبر کرنے پر دیا گیا تھا،اور جو عورت اپنے شوہر کی بداخلاقی پر صبر کرے تو اللہ تعالی اس کوفرعون کی بیوی آسیہ علیہا السلام کے ثواب کے مثل عطاء کریں گے۔