حکایت کہ شب برات میں حضرت فاطمہ R نے سویاں پکائیں، یہ محض تہمت ہے کہیں ثابت نہیں۔
باب: مہینوں اور راتوں کے فضائل
محرم، صفر، رجب، شعبان اور شبِ برات وغیرہ کے مخصوص فضائل و اعمال۔
گروپ: عبادات
15 روایات
حکایت کہ شب برات وغیرہ میں مردوں کی روحیں گھروں میں آتی ہیں، اور دیکھتی ہیں کہ کسی نے ہمارے لئے کچھ پکا یا ہے یا نہیں، ثابت نہیں ہے۔
حکایت کہ محرم کی دسویں تاریخ کا روزہ نہ رکھیں، کیونکہ یزید کی ماں نے روزہ رکھا تھا، یہ بھی محض بے اصل ہے۔
”ستائس رجب کا روزہ، ثواب میں ہزار روزوں کے برابر ہے“، شریعت میں اس کی کوئی قوی اصل نہیں۔
روایت: ”جو شخص مجھ کو ماہ ِصفر کے گذرنے کی بشارت دے گا میں اس کو جنت کی بشارت دوں گا“، یہ حدیث ثابت نہیں ہے۔