التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342
طائرانہ نظر
کتاب کا نام: حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا من گھڑت روایات پر تعاقب

حکایت کہ محرم کی دسویں تاریخ کا روزہ نہ رکھیں، کیونکہ یزید کی ماں نے روزہ رکھا تھا، یہ بھی محض بے اصل ہے۔

تفصیل

بعض میں مشہور ہے کہ محرم کی دسویں تاریخ  کا روزہ نہ رکھے، کیونکہ یزید کی  ماں نے  روزہ  رکھا  تھا،  یہ  بھی  محض  بے  اصل  ہے[1]۔

حوالہ جات

[1] غلط مسئلے :روزہ، حج، زکوۃ کے متعلق غلط خیالات، ص : ۱۴، عمران اکیڈمی، لاہور ۔