التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

باب: علماء و اساتذہ

علماء، اساتذہ و معلمین کی فضیلت، عالم کی مجلس اور ان کا ادب۔

گروپ: علم

26 روایات

  1. روایت : ’’ من زار العلماء فكأنما زارني، ومن صافح العلماء فكأنما صافحني، ومن جالس العلماء فكأنما جالسني، ومن جالسني في الدنياأجلس إليّ يوم القيامة‘‘.

    ترجمہ: جس نے علماء کی زیارت کی،گویا کہ اس نے میری زیارت کی،جس نے علماء سے مصافحہ کیا، گویا کہ اس نے مجھ سے مصافحہ کیا،جس نے علماء کی ہم نشینی اختیارکی،گویا کہ اس نے میری ہم نشینی اختیار کی،اور جس نے دنیا میں میری ہم نشینی اختیار کی اللہ تعالی آخرت میں اسے میری ہم نشینی عطا فرمائیں گے۔