روایت: ”فقر، میرا فخر ہے“، غلط اور موضوع ہے۔
باب: زہد و دنیا کی مذمت
دنیا کی بے ثباتی، زہد، فقر اور آخرت کی فکر۔
گروپ: اخلاق و آداب
14 روایات
روایت : ”دنیا آخرت کی کھیتی کی جگہ ہے “، اس روایت کی آگاہی نہیں،
لیکن اس کا مضمون قرآن مجید میں موجود ہے۔
روایت: ’’جو شخص کسی مالدار کے پاس آکر اس کے سامنے خاکساری کرے تو اس کا دو تہائی دین چلا گیا‘‘، یہ واہی (شدید ضعیف) ہے۔
روایت: ’’ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’احذروا الدنيا، فإنها أسحر من هاروت وماروت‘‘. دنیا سے بچو، کیونکہ یہ ہاروت اور ماروت سے زیادہ جادو کرنے والی ہے‘‘۔