التحقحق المنیف - "التحقيق المنيف في دراسة الشرط المتفق عليه للحديث الضعيف نظرة على كتبه فضيلة الشيخ محمد عوامة حفظه الله حول حكم العمل بالحديث الضعيف" منظر عام پر آچکی ہے، ورق گردانی/ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اسی ویب سائٹ پر "کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں" پر کلک کریں۔ - برائے مہربانی کسی بھی قسم کی معلومات یا استفسار کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں: 3210056-0342

باب: ذات و صفاتِ باری تعالیٰ

اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات، اس کی محبت و رحمت، اور اس بارے میں منسوب احادیثِ قدسیہ۔

گروپ: عقائد

16 روایات

  1. روایت: ’’إني إذا أطعت رضيت، وإذا رضيت باركت، وليست لبركتي نهاية، وإني إذا عصيت غضبت، وإذا غضبت لعنت ولعنتي تبلغ السابع من الولد‘‘. بے شک جب میری اطاعت کی جائے تو میں راضی ہو جاتا ہوں، اور جب میں راضی ہوتا ہوں تو برکت دیتا ہوں اور میری برکت کی کوئی حد نہیں ہے، اور اگر میری نافرمانی کی جائے تو میں ناراض ہوتا ہوں، اور اگر میں ناراض ہوجاؤں تو لعنت کرتا ہوں اور میری لعنت اولاد میں سات پشتوں تک پہنچتی ہے۔